Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ، ایک کو پکڑ لیا گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26اکتوبر۔2014ء) مظفر گڑھ میں ڈاکوﺅں اور پولیس کے مابین مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوﺅں کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈاکو پٹرول پمپ لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے ۔مظفر گڑھ میں بھٹہ پور بائی پاس کے قریب بستی پنجے والی میں صبح 5 ڈاکوﺅں نے 3 گھروں کو لوٹنے کے بعد پٹرول پمپ پر لوٹ مار میں مصروف تھے کہ اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کر دی جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور پولیس سے مقابلے کے بعد 3 ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ ان کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ہلاک ہونے والے ڈاکوﺅں سے اسلحہ اور دوربین اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے جبکہ پولیس نے پانچوں ڈاکوﺅں کو لیکر آنے والی کار اور اس کے ڈرائیور کوبھی اپنی حراست میں لے لیا ہے ۔ ڈی پی او کیمطابق ڈاکوﺅں کا تعلق ملتان سے ہے اور ڈاکوﺅں کے کار ڈرائیور سے تفتیش کی جائے گی ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago