Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ میں پنچایت کے حکم پر 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30جنوری 2014ء) دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں پنچایت کے حکم پر 5 درندا صفت ملزمان نے 45 سالہ بے گناہ خاتون کو اجتماعی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ میں دائرہ دین پناہ کے نواحی علاقے میں چنڑ برادری سے تعلق رکھنے والے اجمل نامی لڑکے پر ملزم نواز کی بیٹی سے تعلقات کا الزام تھا۔24 جنوری کو پنچایت میں لڑکی کے لواحقین نے عزت کا بدلہ عزت سے لینے کا مطالبہ کیا جس پر 5 افراد نے پنچایت کے حکم پر لڑکے کی بے گناہ 45 سالہ بہن فضلاں بی بی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور اسے برہنہ حالت میں کمرے سے باہر نکال دیا۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد پولیس نے گزشتہ رات پنچایت کے ثالت اور لڑکی کو اجتماعتی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندوں محمد نواز چنڑ، رحیم بخش، غلام یاسین، محمد افضل اور محمد نذیر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا جب کہ پولیس نے اجمل اور اس کی بہن کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago