مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2019ء) مظفر گڑھ میں پابندی کے باوجود اونٹوں کا دنگل منعقد کیا گیا، درجنوں اونٹوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا بھی کھیلاگیا۔پنجاب بھر میں اونٹوں کے دنگل پر پابندی کے باوجود بھی مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اونٹوں کا دنگل منعقد کیا گیا، جس میں درجنوں اونٹ لڑائے گئے اور لاکھوں روپے کا جوا بھی کھیلا گیا۔غیر قانونی دنگل دیکھنے والوں سے ٹکٹ اور پارکنگ کی مد میں پیسے بھی بٹورے گئے۔دوسری جانب پولیس کے ترجمان ناصر عباسی کیمطابق اونٹوں کی غیر قانونی لڑائی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، منتظمین کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…