مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ‘ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو وہ فرار ہوگئے ‘پولیس کے تعاقب کرنے پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ‘ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور ایلیٹ فورس علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…