Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ میں مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر

مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے ، اس سلسلے میں(آج) 8مارچ کی سہ پہر 3بجے ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے، سیمینارسے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ خطاب کریں گے، آگاہی سیمینار میں مردم شماری کا عملہ ، پاک فوج، محکمہ تعلیم کے افسران و اہلکاروں سمیت سول سوسائٹی کے افراد ،میڈیا کے نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد کو مردم شماری کی اہمیت بارے آگاہی دینا مقصود ہے تا کہ عوام اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسے کامیاب بنائیں، انہوں نے کہاکہ ضلع مظفرگڑھ میں مردم شماری مہم میں پاک فوج ، ضلع انتظامیہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کے اہلکار اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago