مظفر گڑھ۔7 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2017ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے ، اس سلسلے میں(آج) 8مارچ کی سہ پہر 3بجے ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے، سیمینارسے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ خطاب کریں گے، آگاہی سیمینار میں مردم شماری کا عملہ ، پاک فوج، محکمہ تعلیم کے افسران و اہلکاروں سمیت سول سوسائٹی کے افراد ،میڈیا کے نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد کو مردم شماری کی اہمیت بارے آگاہی دینا مقصود ہے تا کہ عوام اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسے کامیاب بنائیں، انہوں نے کہاکہ ضلع مظفرگڑھ میں مردم شماری مہم میں پاک فوج ، ضلع انتظامیہ، پولیس اور محکمہ تعلیم کے اہلکار اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…