مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2021ء) مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو 2 تھانوں کے سامنے سے اغواء کرنے کے بعد تشدد کرنے اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کاشف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔
مظفرگڑھ کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں ملزم کاشف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ملزم کاشف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے ضمانت کی استدعا کی۔ جس پر متاثرہ لیڈی سب انسپکٹر کے وکیل نے معاملہ سنگین قرار دیتے ہوئے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کی۔عدالت نے دو طرفہ دلائل سننے کے بعد ملزم کاشف کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی۔لیڈی سب انسپکٹر کیس میں گرفتار ملزم کاشف کو 14 ستمبر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…