مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26مارچ۔2016ء)مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق خادثے میں4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد جھلس گئے ہیں، زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔قصبہ گجرات میں پارکو آئل ریفائنری سے نکلنے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔اس دوران لوگ آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے آگے بڑھے تو اس میں موجود خام تیل کے باعث آئل ٹینکر میں زور دار دھماکہ ہو گیا جس کے باعث آگ بجھانے والے افراد اور راہگیر آگ کی زد میں آ گئے۔ واقعہ میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ میں جھلسنے والے 15 سے زائد افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…