مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13فروی 2015ء) مظفر گڑھ میں جعلی پولیس مقابلے میں ایک شخص کی ہلاکت پر ڈی ایس پی اور دو ایس ایچ اوز سمیت 26 پولیس اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا گذشتہ سال 13 نومبر کو مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں خضر گھلواں نامی شخص ہلاک ہوگیا تھالاہور ہائیکورٹ کے حکم پر واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہوئی جس میں پولیس کو قصور وار قرار دیا گیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر علی پور کے ڈی ایس پی تیمور درانی ،سی آئی اے کے انسپکٹر ریحان رسول ،اس وقت کے ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسلم خان،سابق ایس ایچ اوتھانہ صدر چوہدری فیاض الحق ،ایک سب انسپکٹر اور ایک اے ایس ا?ئی سمیت26پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…