News

مظفر گڑھ میں بااثر افراد نے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جون2022ء) مظفر گڑھ میں بااثر افراد نے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں بااثر افراد نے والدین کی جانب سے زمین پر قبضے کا کیس واپس نہ لینے پر پانچویں جماعت کے طالب علم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق بااثر افراد نے طالب علم کو مارنے پیٹنے کے بعد والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔اہلخانہ کے مطابق پولیس ہماری مدد کرنے کے بجائے بااثر افراد کی سرپرستی کررہی ہے اور ہم پر کیس واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔متاثرین نے بااثر افراد کے تشدد کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago