مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 مارچ2023ء) مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی کے گھر سے 15 کروڑ روپے کی برآمدگی کا معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق ادارے نے مظفر گڑھ ضلع کونسل کے اکائونٹنٹ زوہیب حمید کو گرفتار کرلیا ہے، جسے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملزم کو پی ٹی آئی ایم پی ایز کو مالی فوائد میں مدد دینے کے الزامات پر گرفتار کیا گیا۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق جعلی ترقیاتی کاموں، فرضی کوٹیشنز اور بوگس بلوں کی مد میں خورد برد کی گئی۔محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ کے ریکارڈ اور منصوبوں کی چھان بین شروع کر دی گئی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…