Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ سے جتوئی گروپ کی اہم شخصیات (ق) لیگ میں شامل ،چودھری شجاعت اور پرویزالٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار سردار عاشق گوپانگ سے ملاقات میں گفتگو

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔17مارچ۔ 2013ء) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے سردار عاشق گوپانگ اور عامر طلال گوپانگ ایم پی اے سے یہاں اُن کی رہائش گاہ پر جتوئی گروپ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے مخدوم رضا بخاری، سابق چیئرمین ضلع کونسل مظفرگڑھ مخدوم الطاف حسین بخاری اور سابق یو سی ناظم سیت پورہ سردار محمد اجمل خان برھا نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے چودھری شجاعت حسین اورچودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ سردار عاشق گوپانگ نے مظفر گڑھ کی اہم سیاسی شخصیات کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر کہا کہ لوگ اب چودھری پرویزالٰہی کے دور کو یاد کر رہے ہیں ان کے کام انکی دہلیز پر ہو جاتے تھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago