مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 19 فروری 2015 ء): روہیلانوالی میں سات مزدور کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے.تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں بورنگ کرتے ہوئے سات مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے بورنگ کے دوران پانی کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گیا جو کرنٹ لگنے کا باعث بنا. پولیس کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو اندازہ نہیں تھا کہ یہاں سے بجلی کی تار گزر رہی ہے ، پولیس کے مطابق ابھی تک تین مزدوروں کی لاشوں کو نکالا گیا ہے تاہم پولیس تار کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے کہ تار کہاں سے آ رہی تھی.
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…