مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی، 28اکتوبر 2022) زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی، عدالت نے مجرم کو 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔تفصیلات کے مطابقمظفر گڑھ میں عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی۔
عدالت نے مجرم کو 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عدالت سے سزا پانے مجرم نے 2019 میں ایک لڑکی سے زیادتی کی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل لیہ میں 14 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال مجرم نے 14 سال کی لڑکی سے زیادتی کی تھی جس پر اسے گرفتار کیا گیا تھا۔لیہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنادی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…