مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 مارچ۔2016ء) مظفرگڑھ میں زائرین کی بس الٹ گئی،حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔جمعرات کو ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈ پرترکش کالونی کیقریب تیز رفتاربس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔بس میں سوار افراد سخی سرور مزارجارہے تھے۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ جہاں 4 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…