Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، چار دہشتگرد ہلاک ، دو پولیس اہلکار زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔13دسمبر 2014ء) مظفر گڑھ میں شہدائے کربلا کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، پولیس مقابلے میں چار دہشت گرد مارے گئے ، بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ مظفر گڑھ میں پولیس نے شہدائے کربلا کے چہلم پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ پولیس نے گاؤں محمد موسیٰ کے قریب ایک ڈیرے پر چھاپہ مارا ۔کارروائی کے دوران ڈیرے میں چھپے دہشتگردوں نے اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ گولیاں لگنے سے دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ واقعے میں دہشت گردوں کے چار ساتھی فرار بھی ہوگئے ۔ پولیس نے موقع سے راکٹ لانچر ، خودکش جیکٹ اور بھاری اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق دہشتگرد آج شہدائے کربلا کے چہلم پر ماتمی جلوسوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago