مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 دسمبر۔2015ء) جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق نوجوان پیشی پر عدالت جا رہا تھا کہ لڑکی والوں نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساواقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…