مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی- 18 فروری 2015ء): میر ہزار خان کے علاقے پل گزارہ میں ایک باپ نے جعلی پیر کے کہنے پر اپنی لے پالک بیٹی کو زندی دفنا دیا.تفصیلات کے مطابق پل گزارہ میں ایک باپ نے ایک جعلی پیر کے کہنے پر اپنی لے پالک بیٹی 6 سالہ زہرہ کو زندہ دفنا دیا، میڈیا سے بات کرتے پوئے باپ نے بتایا کہ پیر خالد نے اسے کہا تھا کہ اگر میں اس لڑکی کو زندہ دفنا کر ماروں گا اور اس کاجنازہ پڑھاؤں گا تو اللہ مجھے بھی اولاد سے نواز دے گا، میں نے پیر کے کہنے پر ایسا کیا ہے.6 سالہ زہرہ 2 گھنٹے تک دفن رہی اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچی اس ودر سہم گئی ہے کہ نہ تو کچھ کھاتی ہے اور نہ ہی پیتی ہے بلکہ ساری ساری رات روتی رہتی ہے. پولیس نے بچی کے باپ کی نشاندہی پر جعلی پیر خالد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے. بچی کے حقیقی والدین اس خبر سے تڑپ اٹھے.
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…