مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 19 فروری 2015 ء): کنوئیں کی کھدائی کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث آٹھ مزدور اپنی جان کی بازی ہار گئے جب میں سے دو بھائی اور تین کزن تھے.کھدائی کے دوران پانی کا پائپ ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گیا اور مزدور کرنٹ لگنے کے باعث پائپ کے ساتھ ہی چمٹ گیا جبکہ مزدور کے ساتھی اسے چھڑواتے ہوئے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے. بیت المال کے ایم ڈی نے مزدوروں کے لواحقین کو 30،30 ہزار روپے بطور امداد دینے کا اعلان کیا ہے.
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…