News

مظفر گڑھ ، ڈی پی او کیپٹن(ر) طارق ولایت کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) ڈی پی او کیپٹن(ر) طارق ولایت کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او طارق ولا یت کا تبادلہ ہونے پر ان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی،صدر سمیت تمام ایس ایچ اوز اور دفتری سٹاف نے شرکت کی،اس موقع پر ڈی پی او طارق ولائت نے کہا کہ مظفر گڑھ کے لوگ بہت مہمان نواز، مہذب اور محبت کرنے والے ہیں،انہوں نے مظفرگڑھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے قیام میں مظفرگڑھ پولیس نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں،جو ہمیشہ یاد رہیں گی،انہوں نے کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے لیکن وہ مظفرگڑھ سے اچھی یادیں لے کر جا رہے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago