مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8مارچ۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر مظفر گڑھ ذیشان اصغر نے کاشتکار کے گھر میں گھس کر اسے تشدد کانشانہ بنانے اور بعدازاں دیہاتیوں کے ہاتھوں پکڑے اور پٹنے والے پولیس چوکی انچارج بستی میتلا تھانہ شاہ جمال ، اے ایس آئی امجد بلوچ اور چوکی کے تین دیگر کانسٹیبلان کو معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا ، پولیس اہلکاروں نے چند روز قبل ایک کاشت کار کے گھر میں گھس کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس پر دیہاتیوں نے مشتعل ہوکر پولیس اہلکاروں کو پکڑ کر زبردست پٹائی کی ، ڈی پی او نے معاملہ نوٹس میں آنے پر پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…