مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22اپریل۔ 2013ء) ضلع پولیس مظفر گڑھ کی پولیس گردی اور وکلاء سے زیادتیوں کے خلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے پیر کے روز فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا ۔صدر بار ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری شیر محمد کوڑائی ، محمد یونس ، سید شاہد مزمل ، رانا امجد علی امجد ، آزاد بخت خان ، عاطف بھٹہ ، راؤ توفیق احمد سمیت وکلاء نے ڈی پی او آفس مظفر گڑھ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور ریلی نکالی ۔پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔ بار عہدیداران نے ریلی اور دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران کا وکلاء برادری سے رویہ ناروا اور ناقابل برداشت ہے ۔اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پولیس اہلکاروں کا بار روم اور ضلع کچہری میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…