Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ، پولیس نے لوگوں سے پیسے لیکر مخالفین پر اغواء اور زیادتی کے جھوٹے مقدمے کر نے والی خاتون گرفتار کرلی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 جنوری2021ء) پنجاب پولیس نے لوگوں سے پیسے لے کر ان کے مخالفین پر اغواء اور زیادتی کے جھوٹے مقدمے کرنے والی خاتون کا گرفتار کرلیا۔
ضلع مظفر گڑھ پولیس ترجمان کے مطابق جھوٹے مقدمات درج کرانے والی خاتون رقم کے عوض لوگوں کے مخالفین کے خلاف مدعی بنتی تھی، خاتون اب تک اغواء اور زیادتی کے 7 مقدمات درج کراچکی ہے جن کے جھوٹے ہونے کے تمام شواہد حاصل کرلیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق متعلقہ خاتون کے خلاف تمام ثبوت عدالت میں پیش کیے جائیں گے اور عدالتی حکم پر خاتون کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔ڈی پی او احسن اقبال کے مطابق ناجائز اور جھوٹے مقدمات کرانے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے گا جبکہ خاتون کے خلاف تھانا صدر میں قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago