مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 نومبر2020ء) محمد حسن اقبال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے ضلع کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے۔
جن کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں محمد کامران سیف ایس ایچ او کرمداد ایچ قریشی، مہر جلیل ایس ایچ او کوٹ ادو سٹی، محمد جہانزیب ایس ایچ او سول لائنز، اقبال سلیم ایس ایچ او سٹی علی پور، غزال حیدر ایس ایچ او شاہ جمال، محمد عزیر ایس ایچ او رنگپور، غلام محی الدین ایس ایچ او صدر علی پور، محمد رضوان ایس ایچ او بیٹ میر ہزار خان، سیف اللہ ارشد ایس ایچ او کندائی، عبدالکریم کھوسہ ایس ایچ او خانگڑھ اور چوہدری جاوید اختر ایس ایچ او روہیلانوالی شامل ہیں
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…