مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25 فروری۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے دوہیلانوالی میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔جمعرات کے روز مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں ڈاکو کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکو کو چاروں طرف سے گھیر لیا پولیس کے گھیرے کے بعد دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق ڈاکو پولیس اہلکار کے قتل سمیت ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…