مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے نتیجہ میں ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں تھرمل پاور سٹیشن کو ایندھن فراہم کرکے سمہ سٹہ واپس جانے والی مال گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، پھاٹک بھٹہ پور کے قریب مال گاڑی کا کلپ کھل گیا جس کے نتیجہ میں دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جبکہ ریلوے ٹریک کو پہنچنے والے نقصان کے باعث پنڈی سے ملتان آنے والی ٹرین تاخیر جبکہ دیگر ٹرینوں کی آمدو رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی بحالی کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…