مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مظفر گڑھ کی ڈیرہ غازی روڈ پر نور بڑا کے قریب دوموٹر سائیکل مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئے موٹر سائیکلوں اور ٹریلر کے ٹریفک حادثہ میں دو خواتین دو بچے اور ایک مرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں اور تمام نعشوں اور زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…