مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18جنوری 2014ء) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اورسات شدید زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق تحصیل جتوئی کے نواحی موضع وڈو والا کی نوشین دختر احمد بخش جتوئی کے رشتہ کے تنازعہ پر ان کے عزیزوں کے دو گروپوں میں اس وقت فائرنگ کا تبادلہ ہو جب وہ اسی مقدمہ کے سلسلہ میں سول کورٹ جتوئی سے پیشی سے فارغ ہو کر گھر واپس جا رہے تھے ۔فائرنگ سے موقع پر دو افراد اعجاز اور اکبر موقع پر جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس تھانہ جتوئی نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اور مقتولین کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کر دیا۔ حالت غیر ہونے پر دو زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…