مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اکتوبر۔2015ء) مظفر گڑھ میں انصاف نہ ملنے پر تھانہ صدر کے سامنے تیس سالہ خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی‘ خاتون کا نوے فیصد جسم جھلس گیا‘ تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی رہائشی تیس سالہ سونیا نے الزام لگایا تھا کہ تھانہ صدر میں تعینات کانسٹیبل نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے اور اس کے زیور بھی نوچ لئے تھے جس کے خلاف خاتون نے تھانہ صدر ایس ایچ او کو کارروائی کے لئے درخواست دی تاہم اسے پولیس سٹیشن سے دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا جس پر خاتون نے منگل کی صبح تھانے کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جس سے اس کا نوے فیصد جسم جل گیا خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…