News

مظفر گڑھ ،پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے،بیگمات بھی مدمقابل آگئیں

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 جون2022ء) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیںاور ان کی بیگمات بھی ان کے خلاف مدمقابل آگئیں۔ مظفرگڑھ کے دو صوبائی حلقوں پی پی 272 اور پی پی 273 پر 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہونگے ۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر طیب زوار بخاری کے مطابق پی پی 272 پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

 

2 سیاسی حریف بھائیوں پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی باسط سلطان بخاری اورہارون سلطان نے نہ صرف اپنے کاغذات جمع کرائے بلکہ انکی بیگمات کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے گئے ہیں۔ دونوں بھائیوں کی والدہ زہرہ بتول گزشتہ الیکشن میں اپنے سگے بیٹے ہارون سلطان کوشکست دیکر تحریک انصاف کی ایم پی اے منتخب ہوئی تھیں۔پی پی 272 سے زہرہ بتول کو منحرف ہونے پر ڈی سیٹ کیا گیا تھا

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago