Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ،ْ دس افراد ماں بیٹی کو مبینہ طورپر رات بھر والدین کے سامنے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2018ء)شاہ جمال کے علاقے میں دس افراد نے ماں بیٹی کو مبینہ طور پر رات بھر ان کے والدین کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرارہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کے نواحی علاقے کی رہائشی خاتون کے مطابق اس کا شوہرڈیرہ غازی خان میں کام کرتا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیرہے ، گزشتہ شب علاقے کے بااثرافراد خضر، بلال ، عامر ، آصف ، کامران، عمران اوردیگر 4 نامعلوم افراد ان کے گھرمیں داخل ہوئے، دروازہ توڑکرکمرے میں موجود 10 سالہ بیٹے سے موبائل فون اور رقم چھین لی۔ملزمان نے مزاحمت پرخاتون اوراس کی بیٹی کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ماں بیٹی کوقریبی کھیتوں میں لے گئے جہاں خاتون کے والد منظورحسین اوروالدہ ظہراں مائی کے سامنے رات بھرماں بیٹی سے زبردستی اجتماعی زیادتی کی اورفرارہوگئے، پولیس تھانہ شاہ جمال نے خاتون کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتارنہیں ہوسکا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago