Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ،ْپسند کی شادی کرنے والے لڑکے کی 9 سالہ بھانجی ونی کرنے کا حکم دیدیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اگست2017ء) مظفر گڑھ کے علاقے جمال شاہ میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کی 9 سالہ بھانجی ونی کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے جمال شاہ میں نوجوان نے پسند کی شادی کر رکھی تھی جس پر پنچایت نے لڑکے کی 9 سالہ بھانجی کو ونی کرنے کا حکم سنا دیا ،ْ نوجوان نے پنچایت کا حکم ماننے سے انکار کر دیاجس پر پنچایت نے غریب خاندان کو فوری علاقہ بدری کا حکم دیدیااوردرجنوں افراد نے چائے فروش کے ہوٹل پر دھاوابول کر تالے لگادیئے، بااثرسرپنچ کی غلام شبیر کے گھر کو بھی تالے لگانے کی کوشش کی ،پولیس نے سرپنچ سمیت 51 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم کسی کو گرفتار ی عمل میں نہ آ سکی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago