News

مظفر گڑھ ،نامعلوم ملزمان کی طرف سے راہزنی کی واردات ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ماراگیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 ستمبر2021ء) تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے پل دیوان پر نامعلوم ملزمان کیطرف سے راہزنی کی واردات کے دور ان پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ماراگیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق :ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی کوٹ ادو خرم کھر کا پولیس ٹیم کے ہمراہ 3 نامعلوم ملزمان کا تعاقب جاری تھا اس دور ا ن فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ،ملزمان کی وقفہ وقفہ سے پولیس پر فائرنگ، جاری تھی۔

 

ایس ڈی پی او کے مطابق ربنواز عرف ربنا بلوچ پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث تھا،دو ملزمان موقع سے فرار ،ربنواز عرف ربنا بلوچ ہلاک ربنواز ڈکیتی قتل جیسے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ترجمان پولیس کے مطابق سرکل کوٹ ادو پولیس نے ڈاکوؤں کے فرار کا راستوں پر ناکہ بندیاں کرلیں، ڈی ایس پی کوٹ ادو کی نگرانی میں ملزمان کے خلاف آپریشن جاری ہے

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago