مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2019ء) نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم محمد یعقوب پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی جسے نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔پولیس کی مطابق آگ لگنے سے یعقوب کے جسم کا تقریباً 30 فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔ورثاء کے پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق طالب علم یعقوب مدرسے سے دولت واہی میں اپنے گھر واپس جارہا تھا کہ راستے میں کھیت میں چھپے نامعلوم شخص نے اس پر پیٹرول چھڑکا اور آگ لگادی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ تھانہ جتوئی میں درج کرلیا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…