مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14 دسمبر۔2015ء) روہیلانوالی میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا جب نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار راشد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اہلکارمحمد راشد، تھانہ شہر سلطان میں تعینات تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم پولیس تحقیقات میں مصروف ہے جس کے بعد ہی حتمی طورپر کچھ کہا جاسکتا ہے۔ پولیس نے اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…