مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17ستمبر 2013ء ) مظفر گڑھ کے گاو ں میں حوا کی بیٹی لٹ گئی،پولیس کئی روز گزرنے کے بعد بھی ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔منگل کو تحصیل علی پور کے گاوٴں عظمت پور کے محنت کش کی بیٹی کو گاوٴں کے تین افراد اغوا کر کے لے گئے۔درندہ صفت ملزم لڑکی کو تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔مظلوم لڑکی کے والدین پولیس کے پاس گئے مقدمہ تودرج ہو گیا، لیکن ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا۔انصاف کی تلاش میں متاثرہ خاندان لاہور پہنچ گیا۔ لڑکی کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم یاسین ان کے شوہر کو اپنی ملازمت کے لئے مجبور کرتا تھا۔ لیکن بڑھاپے کے باعث وہ محنت کے قابل نہیں۔اسی بات کا بدلہ لینے کے لئے ملزم نے بچی کو اغوا کیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا اور میڈیکل رپورٹ بھی غلط جاری کرا دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…