Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ،عظمت پور میں حوا کی بیٹی لٹ گئی،پولیس کئی روز گزرنے کے بعد ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17ستمبر 2013ء ) مظفر گڑھ کے گاو ں میں حوا کی بیٹی لٹ گئی،پولیس کئی روز گزرنے کے بعد بھی ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔منگل کو تحصیل علی پور کے گاوٴں عظمت پور کے محنت کش کی بیٹی کو گاوٴں کے تین افراد اغوا کر کے لے گئے۔درندہ صفت ملزم لڑکی کو تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔مظلوم لڑکی کے والدین پولیس کے پاس گئے مقدمہ تودرج ہو گیا، لیکن ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا۔انصاف کی تلاش میں متاثرہ خاندان لاہور پہنچ گیا۔ لڑکی کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم یاسین ان کے شوہر کو اپنی ملازمت کے لئے مجبور کرتا تھا۔ لیکن بڑھاپے کے باعث وہ محنت کے قابل نہیں۔اسی بات کا بدلہ لینے کے لئے ملزم نے بچی کو اغوا کیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا اور میڈیکل رپورٹ بھی غلط جاری کرا دی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago