مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 نومبر2020ء)صاحبزادہ سلطان نے پانچویں تھل جیپ ریلی اپنے نام کر لی۔مظفر گڑھ میں تین روزہ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز 20 نومبر سے ہوا تھا اور ریلی کے آخری روز سلطان محمد علی پہلے نمبر پر آئے ہیں،پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے آخری روز دفاعی چمپئن آصف فضل چوہدری دوسرے نمبر پر رہے۔
سلطان محمد علی نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 6 منٹ اور 14 سیکنڈ میں پورا کیا ، آصف فضل چوہدری نے ایک گھنٹہ 7 منٹ اور 6 سیکنڈ میں 150 کلو میٹر کا ٹریک عبور کیا،دوسری جانب بائیکرز کی ریس میں ابراہیم خان نے پہلی، ضیغم چوہان نے دوسری اور معین نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…