Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ ،سنانواں روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ سنانواں روڈ پر شیخو شوگر مل کے قریب دو تیزرفتار کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کار میں سوار خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص محمد طارق عمر 25 سال کی نعش کو ایمبولینس کے ذریعے سنانواں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago