مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 1 فروری 2014ء)دائرہ دین پناہ میں پنچایت کے حکم پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے خلاف مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظفرگڑھ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے غیر سرکاری تنظیموں کے افراد کا موقف تھا کہ پولیس کی لاپرواہی اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث غیر قانونی پنچائیت کے ذریعے خاتون کی ایک مرتبہ پھر بیحرمتی کی گئی۔اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پولیس اور پنچائیتی سسٹم کیخلاف نعرہ بازی بھی کی گئی۔انھوں نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…