News

مظفر گڑھ ،تھانہ صدر کی حدود میں دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی، مقدمہ درج،گاڑی برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ تھانہ صدر مظفرگڑھ کی حدود میں دربار کنل شریف کے نزدیک 4 نامعلوم مسلح ڈاکو مرغیوں کے بیوپاریوں سے اسلحہ کے زور پر 2 لاکھ روپے نقد موبائل فون اور گاڑی نمبر سی اے جے 8741 چھین کر فرار ہو گئے، پولیس زرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی تین افراد محمد عمران،ساجد علی اور مہرزمان جو مرغی سپلائی کا کام کرتے ہیں وہ تھانہ صدر مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ دربار کنل شریف کی حدود میں واقعہ مرغی کنٹرول شیڈ سے تقریباً تین لاکھ کی مرغی لے کر مین روڈ کی جانب آ رہے تھے کہ ایک سفید رنگ کی کار نے انہیں روکا اور کار سے چار نامعلوم ڈاکو اترے اور اسلحہ کے زور پر تین افراد عمران،ساجد اور مہر زمان پر تشدد کیا اور ان سے تقریباً دو لاکھ روپے نقدی،موبائل فون اور ان گاڑی نمبر CAJ 8741 چھین لی اور تین نامعلوم ڈاکوؤں نے ان کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر ان اپنی کار میں ڈال کر فرار ہوگئے اور ان کو پھر احمد پور سیال کی حدود میں پھینک کر فرار ہوگئے ساجد علی نے 15 پولیس ہیلپ لائن پر کال کی تو تھانہ رنگپور کی حدود جوانہ بنگلہ پر ایس ایچ او رنگپور شہباز ظفر اور ان کے ہمراہ جوانہ بنگلہ چوکی انچارج شاہد نذیر نے موقع پر پہنچ کر گاڑی نمبر CAJ 8741 برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago