مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذرمحمدڈب جامع مسجدمیپکو گریڈاسٹیشن کوٹ ادو میں کل(ہفتہ)بوقت صبح:10:00 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔
تمام صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ میپکو سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرٹیکنیکل میپکو سرکل مظفر گڑھ محمد نعیم سامٹیہ میپکو سرکل مظفرگڑھ کے آفیسرز ایکسین میپکو ڈویڑن کوٹ ادوفرقان ذکریا او رمیپکو ڈویڑن کوٹ ادو کے ایس ڈی اوز بھی موجود ہوں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…