Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ:سابق ایم این اے کے بیٹے کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر۔2013ء) مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی عطا قریشی کےجواں سال بیٹے کو ملتان میں اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے عطا قریشی کے چھوٹے بیٹے ناصر قریشی کو گارڈن ٹاون ملتان میں قائم انکی رہائش گاہ سے اغوا کرنے کے بعد قتل کیا گیا۔ناصر قریشی کی والدہ زاہدہ کا کہنا ہےکہ کچھ دن پہلے امعلوم افراد نے انہیں فون کر کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔مقتول کی والدہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب واقعے کو نوٹس لیں اور ناصر قریشی کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ناصر قریشی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم پولیس کی جانب سے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago