مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29مئی 2013ء)میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ منتقل کیا گیا تاہم حالت غیر ہونے پر انہیں ملتان کے دو ہسپتالوں میں ریفر کیا گیا۔زہر جسم میں پھیل جانے کے باعث دو بچے نشتر ہسپتال جبکہ 3 چلڈرن ہسپتال میں دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں پانچ سالہ فراز،چھ سالہ سراج،گیارہ سالہ شہباز،بارہ سالہ ساجد مائی اور پندرہ سالہ سمیعہ بی بی شامل ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…