Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ:جمشید دستی اور ان کے گارڈ کا پولیس کانسٹیبل پر تشدد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1 دسمبر۔ 2012ء) مظفر گڑھ میں پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے گارڈز نے مبینہ طور پر ریلوےپولیس کے کانسٹیبل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی یونیفارم بھی پھاڑ دیا۔ریلوے چوکی مظفرگڑھ میں تعینا ت ریلوے پولیس کے کانسٹیبل جعفر فاروق نے الزام لگایا ہے کہ اس نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے موٹر سائیکل رکشہ والے کو رکشہ کھڑا کرنے سے منع کیا جس پر رکشہ ڈرائیور نے اس سے بدتمیزی کی۔

وْہ رکشہ ڈرائیور کو ریلوے چوکی پر لے کر جا رہا تھا کہ اس دوران جمشید دستی بھی اپنے گارڈز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈز کے ساتھ مل کر گھونسوں اور تھپڑوں سے تشدد کا نشانہ بنایا،ریلوے پولیس کی مطابق انھوں نے واقعہ کی اطلاع اپنے اعلیٰ حکام کو دیدی ہے۔دوسری جانب ممبر قومی اسمبلی جمشید دستینے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ان پر تشدد کا الزام غلط ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago