مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 مارچ2022ء) مظفر گڑھ میں 5 سال کی بچی کو اس کے ہمسائے نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد نے بتایا ہے کہ پڑوسی اس کی 5 سالہ بیٹی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔گھر سے بچی کے رونے کی آواز آئی تو واقعے کا علم ہوا، اس دوران ملزم فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے اور بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…