مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اگست2022ء) مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 2 خواتین اور 1 بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ماں، بیٹی اور ڈیڑھ سالہ نواسے پر گھر کے صحن میں تیزاب پھینکا گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ تیزاب گردی کا یہ واقعہ موضع جھلاریں میں پیش آیا، واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ملزم کو شک تھا کہ اس کی دکان کو میرے بیٹے نے آگ لگائی تھی۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیٹے سے رنجش پر ہم تینوں پر تیزاب پھینکا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…