Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ،2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 جنوری2021ء) پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں گھریلو رنجش میں مبینہ طور پر 2 بچیوں کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا گیا، دونوں بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔مظفر گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مظفر گڑھ کے علاقے چوک قریشی میں 5 افراد نے 2 بچیوں پر مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سالہ اسوہ اور 3 سالہ عروہ جھلس کر جاں بحق ہو گئیں۔

بچیوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، بچیوں کے والد عبدالحمید کے مطابق اس کی دوسری بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی تھی۔بیٹی کے روٹھ کر میکے آنے کی رنجش میں سسر اور اس کے رشتے داروں نے پہلی بیوی کی بچیوں کو آگ لگائی ہے۔پولیس ترجمان وسیم خان کے مطابق سسر سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago