مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 نومبر2019ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 8نومبرکومظفرگڑھ کے سپورٹس گراونڈمیں ہونے والے جلسہ عام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی شہزاد نے ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے ہمراہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کی صوبائی اور ضلعی قیادت کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان اور ایم این اے مہر ارشاد احمد سیال بھی بھی جلسہ گاہ میں موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے جلسہ گاہ کے سیکیورٹی انتظامات پر پولیس سے بریفنگ لی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے کینال کالونی اور گارڈن روڈ کا جائزہ لیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کو 2 دن میں سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدائت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…