مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی۔2015ء) مظفر گڑھ کے قریب بستی پنجے والی میں زہریلی لسی پینے سے 13افراد کی حالت غیر ہوگئی‘ متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بستی پنجے والی میں زہریلی لسی پینے سے تیرہ افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…